پاکستان میں بزرگ شہریوں کی تعداد بڑھنے لگی‘رپورٹ میں انکشاف


پشاور (آن لائن) ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بزرگ شہریوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے لیکن ان کے حقوق کا خیال رکھنا تو دور کی بات ان حقوق کے بارے میں معاشرے میں آگاہی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔