پا¶کہ کارروائی کے بعد جائے وقوعہ سے ”ہیوی ڈوز انجکشن“ بھی برآمد ہوئے


پشاور ( اے این این ) پا¶کہ کارروائی کے بعد جائے وقوعہ سے ”ہیوی ڈوز انجکشن“ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پا¶کہ میں آپریشن کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ سے متعدد ”ہیوی ڈوز انجکشن“ بھی برآمد کئے۔ جن میں سے دو انجکشن استعمال کرلئے گئے تھے جبکہ باقی سیل پیک انجکشن جنہیں قبضے میں لے کر شواہد کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ انجکشن خودکش حملہ آور دھماکہ خیز مواد اڑانے سے قبل استعمال کرتے ہیں۔