ونگ سوٹ کے ذریعے بلند چھلانگ سٹنٹ مین نے 4 ریکارڈ بنا لئے

ونگ سوٹ کے ذریعے بلند چھلانگ سٹنٹ مین نے 4 ریکارڈ بنا لئے


 بگوٹا (نوائے وقت نیوز) کولمبیا کے29سالہ جوناتھن فلورزنے انتہائی بلندی سے ونگ سوٹ کے ذریعے چھلانگ لگاکر بیک وقت 4عالمی یکارڈ بنا ڈالے ۔ فلورزنے ناصرف37ہزار265فٹ کی بلندی سے چھلانگ بلکہ ونگ سوٹ کے ذریعے ہی 9 منٹ 6سیکنڈوں تک پرواز کرنے اور18میل کا فاصلہ طے کرنے کے نئے ریکارڈز بھی بنائے۔