نوازشریف کی دبئی میں ارباب غلام رحیم سے ملاقات کا امکان


دبئی (آئی اےن پی) مسلم لےگ (ن) کے قائد مےاں نوازشر ےف جو گزشتہ روز تین روزہ دورہ پر دبئی پہنچے تھے ان کی یہاں اپنی حلیف مسلم لےگ ہم خےال کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحےم سے ملاقات کا امکان ہے جس مےں سندھ کی سےاسی صورتحال‘ مسلم لےگ (ن) اور ہم خےال کے در مےان ہونےوالے اتحاد سمےت اہم امور پر بات چےت کی جائےگی اور نوازشریف ارباب رحےم کو جلاوطنی ختم کر کے سندھ کی بجائے پنجاب آنے کی دعوت بھی دےں سکتے ہےں۔