جمہوریت مخالف قوتیں الیکشن نہیں چاہتیںآزاد عدلیہ کے ہوتے ایسا ممکن نہیں: اعتزاز


لاہور (آئی اےن پی) پےپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات مےں پےپلزپارٹی پنجاب مےں بھی حکومت بنانے مےں کامےاب ہو جائےگی جمہورےت مخالف قوتےں ملک مےں انتخابات نہےں چاہتےں مگر حکومت کی نےت مےں کوئی شک ہے اور نہ آزاد عدلےہ کی موجودگی مےں کسی کو انتخابات مےں تاخےر کی جرا¿ت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو سیاست میں نہیں لانا چاہئے، عدلیہ اپنا کام کرے اور سیاستدان اپنا، الطاف حسین کو سپریم کورٹ میں پیش ہونا چاہئے۔