ایف سی کالج کے طلبا کو نئی عمارت میں منتقل کرنے کی تیاریاں


لاہور (خصوصی رپورٹ) ایف سی کالج کے طلبا کو نئی عمارت میں منتقل کرنے کی تیاریاں، انتظامیہ نے عمارت خریدنے کے لئے 55 کروڑ کی سمری محکمہ صحت کو بھجوا دی۔ ذرائع کے مطابق گرلز ہاسٹل کا دیرینہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔