یوسی 25 میں ترقیاتی سکیمیں جاری کرنے پر بلال یٰسین سے اظہار تشکر

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) ملک محمود الحسن، رانا سہیل، میاں اکبر، شوکت علی دکاندار و کارکنان مسلم لیگ (ن) یوسی 25 نے کہا ہے کہ بلال یٰسین وزیر خوراک نے اپنے حلقہ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھائے رکھے ہیں اور موجودہ دور میں یو سی 25 میں ریکارڈ ترقیاتی سکیمیں جاری کرنے پر بلال یٰسین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔