کاہنہ میں آج محفل میلاد ہو گی

کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ میں سالانہ محفل میلاد آج بروز اتوار بعد نماز عشاءزیر صدارت پیر سید محمد اشرف شاہ تھانہ کاہنہ والی مسجد میں منعقد ہو گی۔ جس میں بین الاقوامی سطح کے معروف نعت خواں تشریف لائیں گے۔