مسز طلعت رشید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی گئی

لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن بنک روڈ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مسز طلعت رشید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی گئی ہے۔ مسز طلعت رشید کو انکے مقالے بعنوان ”ایلیمنٹری سطح پر بچوں میں معاشرتی مہارتوں کا مطالعہ“ پر ڈگری دی گئی۔