لاہور میں صاف پانی کی نئی پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ مستحسن ہے: عثمان بٹ، محمود الحسن

لاہور (پ ر) لیگی رہنماﺅں عثمان تنویر بٹ، محمود الحسن ملک، نذیر خاں سواتی نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ میاں شہباز شریف کی اولین ترجیح توانائی بحران کا خاتمہ و دیگر میں شہریوں کو پینے کے صافی پانی کی فراہمی ہے ان کے وژن کے مطابق میاں حمزہ شہباز شریف نے زندہ دلان لاہور کیلئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے نئی پائپ لائن بچھانے کیلئے مختلف یونین کونسلز میں عملی اقدامات کاک آغاز کر دیا ہے۔