عرس غوثیہ و عرس قاری محمد اشرف فاروقی کل منعقد ہوگا

لاہور (پ ر) قطب الاقطاب شیخ عبدالقادر جیلانی حسنی حسینیؒ اور حضرت قاری محمد اشرف فاروقی، قادری رضوی کا 13واں سالانہ ختم شریف کل 17 فروری بروز سوموار شام 7 بجے جامع مسجد حنفیہ رضویہ المعروف مفتی غلام جان صاحب والی مسجد اندرون ٹکسالی گیٹ لاہور میں منعقد ہوگا صدارت قاضی مظفر اقبال رضوی جبکہ علماءکرام ہر دو شخصیات پر خطابات ارشاد فرمائیں گے۔