رفیق گجر کی والدہ کا انتقال‘نماز جنازہ مےں خواجہ احمد حسان ودےگر رہنماﺅں کی بھی شرکت

لاہور (پ ر) یو سی 110 جی او آر کے مسلم لیگی رہنما رفیق گجر‘ شفیق گجر کی والدہ محترمہ اور چودھری شبیر گجر کی پھوپھی انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ میں خواجہ احمد حسان‘ خواجہ احمد ارسلان‘ لیگی رہنما خلیق الرحمن اپل‘ سردار ایاز صادق‘ محسن لطیف‘ وحید گل ایم پی اے‘ امیر گجر امیدوار چیئرمین‘ غلام مصطفیٰ سابق کونسلر اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔