خدمت خلق قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے : ثناءاللہ کاکڑ

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) کے صدر الحاج ثناءاللہ کاکڑ، سیکرٹری جنرل محمد اشفاق میاں اور فنانس سیکرٹری محمد سعید مغل نے کہا کہ بعد خدمت خلق قرب الٰہی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔دکھی انسانےت کی خدمت سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔ اس موقع پر حاجی اکرم بخشی، کے ای خان اور چودھری عبدالجلیل انجم بھی موجود تھے۔