جامعہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کی تقریب تقسیم انعامات آج ہوگی

لاہور (پ ر) جامعہ شیخ الاسلام امام بن تیمیہ رائے ونڈ روڈ کی تقریب تقسیم انعامات آج اتوار 16 فروری کو ہوگی۔ جس میں مولانا محمد اسحاق بھٹی اور حافظ محمد احمد شاکر مہمان خصوصی ہونگے۔ اس موقع پر ایک کوئینز مقابلہ بھی ہوگا مولانا حفیظ الرحمن لکھوی مہمانوں کا استقبال کرینگے ۔