بھارت میں خواتین پر مظالم جاری امریکہ سے آنے والی خاتون کو قتل کر دیا گیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں خواتین پر مظالم جاری ہیں نامعلوم شخص نے بیرون ملک سے آنے والی خاتون کو چھرا گھونپ کر قتل کر دیا۔ چھبیس سال کی خاتون امریکی ریاست نیواڈا سے دلی میں اپنی خالہ سے ملنے آئی تھی۔