بلول بھٹو کا پنجاب سے عملی سیاست کا آغاز خوش آئند ہے: عدنان اصغر ہنجرا

لاہور (پ ر) ڈپٹی سیکرٹری پیپلز پارٹی لاہور ریکارڈ اینڈ ایونٹ چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا کہ مارچ میں سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا دورہ لاہور پنجاب نہایت اہم ہے ھبلاول بھٹو کا پنجاب سے عملی سیاست کا آغاز خوش آئند فیصلہ ہے بلاول بھٹو زرداری نے اچھا فیصلہ کیا ہے کہ لاہور میں بیٹھ کر پورے ملک کی سیاست کی جائے وہ جانتے ہیں کہ لاہور سیاست کا مرکز ہے یہاں سے پورے ملک کی سیاست چلتی ہے اس لئے لاہور کو اہمیت دی گئی ہے ان کے آنے سے پیپلز پارٹی میں نئی جان پڑے گی، پنجاب کے کاکرن متحرک اور فعال ہوں گے