القاعدہ نے بنگلہ دیش میں مزاحمت کی اپیل کر دی

ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق القاعدہ نے بنگلہ دیش میں مزاحمت کی اپیل کر دی۔