ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے نام پر اربوں روپے ترقیاتی کاموں کےلئے مختص کرنا جمہوریت کے منافی ہے:قاضی احمد سعید

لاہور(خبر نگار) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نےشن کمےٹی کے نام پراربوں روپے متوقع امیدوار سے ترقیاتی کام کروا نے کے لئے مختص کرنا جمہوریت کے منافی اقدامات ہیں۔