نیسلے کے زیر اہتمام دیہی خواتین کا عالمی دن آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائیگا

لاہور (پ ر) اقوام متحدہ کے زیر انتظام دیہی خواتین کا عالمی دن دنیا بھر میں 15 اکتوبر 2013ءکو منایا جائے گا۔ اس دن کا مقصد دیہی خواتین کے کردار کو خراج عقیدت پیش کرنا اور اپنے طبقات میں ان کی بھرپور خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔ نیسلے پاکستان، پاکستان میں دیہی خواتین کی ترقی میں تعاون کرنے اور اسے فروغ دینے کے عزم سے وابستہ ہے۔