لاہور میں نماز عیدالا ضحی کے اوقات

 لاہور (خصوصی نامہ نگار) ملک کے تمام چھوٹے، بڑے شہروں میں نماز عیدالاضحیٰ کے اجتماعات ہوںگے جن میں فرزندان اسلام اپنے رب کے حضور سربسجود ہوکر اس کی نعمتوں کا شکر ادا کریںگے اور مغفرت کی دعائیں مانگیں گے، خطیب و علماءحضرات اپنے خطابات میں عیدالاضحیٰ کی اہمیت اور فلفسہ قربانی پر اظہار خیال کریں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں نماز عید کے بڑے اجتماعات بادشاہی مسجدمیں خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد، قذافی سٹیڈیم میں امیر جماعتہ الدعوہ حافظ سعید، داتا دربار مفتی رمضان سیالوی، باغ جناح میں حافظ عاکف سعید، ریس کورس پارک حافظ عبدالغفار روپڑی، جامع مسجد منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نماز عید کی امامت کرائیں گے۔ جماعةالدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ سعید قذافی سٹیڈیم 7:30 بجے۔ حافظ عبدالغفار روپڑی ریس کورس پارک 7-45، حافظ عاکف سعید 7 بجے مسجد دارالسلام باغ جناح، صاحبزادہ فیض الرحمان درانی7-30، جامع مسجد منہاج القرآن ایم بلاک ماڈل ٹاﺅن، سید منور حسن 8-30، جامع مسجد منصورہ، قاضی یونس انور 7-30، مسجد شہدا مال روڈ، مولانا ابوالخیبر آزاد 8-45 بادشاہی مسجد، مولانا مفتی عبداللہ 7 بجے جامعہ اشرفیہ، مولانا رمضان سیالوی 8-15، جامع مسجد علی ہجویری داتا دربار، حافظ ابتسام الہی مینار پاکستان 7-30،قاری زوار بہادر محمدیہ رضویہ فردوس مارکیٹ 8-30 علامہ احمد علی قصوری عطا اللہ ملک پارک نیو مسلم ٹاﺅن 8 بجے نماز عید پڑھائیں گے۔
 6-15 ڈاکٹر عبدالرحمان شاکر غازی روڈ سٹاپ نزد جنرل ہسپتال۔
6-30 مولانا قاری ثنااللہ جامعہ ترتیل القرآن لٹن روڈ، مولانا امجد کشمیری جامع مسجد ٹولنٹن مارکیٹ انارکلی، مولانا ثنااللہ مدریسہ دارالقرآن والترتیل 14 لٹن روڈ مزنگ، قاری اسلم سالم مکی مسجد نیو انار کلی، حافظ غلام جیلانی بھیروی دارالعلوم معینیہ فریدیہ 75 گوشہ احباب ملتان روڈ چونگی، مولانا مفتی انیس احمد مظاہری، جامع مسجد احسان امیر معاویہ روڈ راج گڑھ۔
6-45 قاری عزیز(مسجداقصی) عثمان پارک ایف بلاک گلشن راوی، مولانا نعیم الدین جامعہ مدینہ راوی روڈ کریم پارک، مولانا عبدالغفور سردہی جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈ ماڈل ٹاﺅن، حافظ محمود جامع مسجد گوشہ احباب۔ مولاناساجد حکیم جامع مسجد محمدی شاہ شمس قادری جی او آر ون چنبہ ہاﺅس۔
  7-00 مولانا مفتی عبیداللہ جامعہ اشرفیہ موڑ مسلم ٹاﺅن، قاری نصیر طارق اتفاق مسجد ایچ بلاک ماڈل ٹاﺅن، ابوالرضا علامہ پیر عباس مجددی جامع مسجد گلزار مدینہ گجرپورہ، حافظ عزیز نثار کالونی لاہور کینٹ، علامہ مختار گوندل جامعہ فاروقیہ مسجد حق چار یار خان کالونی کیو بلاک ماڈل ٹاﺅن، مفتی سجادالہی جامع مسجد عثمانیہ قینچی امرسدھو، اکرم زکی جامع مسجد عمرفاروق چندرائے روڈ چونگی امرسدھو، مولانا منسوب احمد رحیمی جامع مسجد سعدیہ چوہان روڈ، مولانا شمس العارفین جامع مسجد قرطبہ سفاری ولاز بحریہ ٹاﺅن مولانامحمدعاصم مخدوم کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
 7-15 حافظ عبداللہ مظہر جامع مسجد رحمانیہ کشمیر پارک شاہدرہ، مفتی عرفان طریقتی جامع مسجد حمیدیہ اللہ والی گجرپورہ، علامہ قاری طاہر شریف نقشبندی، میاں اسلم اقبال پارک سمن آباد، مفتی مبشر جامع مسجد نعمانیہ صدیق پورہ بادامی باغ، قاری نذیر مرکز جامع مدنی الحمد کالونی نیلم بلاک، مولانا شمس الرحمان معاویہ جامع مسجد محمدیہ حنفیہ لیبیا روڈ کریم پارک راوی روڈ۔
 7:30پروفیسر مزمل احسن شیخ جامع مسجد محمدی 504 جے III جوہر ٹاﺅن کے بالمقابل پارک میں، مولانا فضل الرحمان بن محمد فردوس پارک سنت نگر، حافظ عبدالودود شاہد مدینہ مسجد لاری اڈہ بادامی باغ، حکیم مولانا منشا فاضل شاہی جامعہ فاضل شاہی ابراہیم روڈ، مولانا مجیب الرحمان انقلابی جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ، مولانا اسماعیل شجاع آبادی مرکز ختم نبوت عائشہ مسجد مسلم ٹاﺅن، مولانا محب النبی درالعلوم مدینہ رسول پارک نزد کوکا کولا فیکٹری ملتان روڈ، ڈاکٹر سعید صدیقی ڈونگی گراﺅنڈ مین مارکیٹ سمن آباد، حافظ زبیر حسن جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی، مولانا عبدالشکور حقانی جامعہ حقانیہ قینچی امرسدھو کینٹ، مولانا عبدالجبار سلفی جامع مسجد حسان بن ثابت ایل بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ، مولانا ابوسعید طاہر رضوی جامع مسجد نورانی میاں میر کالونی لاہور کینٹ، صوفی سرور عیدگاہ بہاولپور روڈ، قاری مولانا میاں سعد خالد سلفی مرکزی جامع مسجد میاں عارف والی، چوک تکیہ سلامت پورہ، مولانا قاری عبدالقیوم ظہیر جامع مسجد ابراہیم اہل حدیث ٹاﺅن شپ ٹو سی ون، مولانا اصغر فاروق سبزہ زار بی بلاک کی گراﺅنڈ، حافظ مولانا اظہر عبداللہ جامعہ فاضل شاہی للبنات نین سکھ، قاری غلام محمد قادری جامع مسجد الرحمان الفتح کالونی کشمیر روڈ نیوشادباغ، ابوسلمان طاہر صدیقی جامع مسجد فروغ اسلام اسلم خاں روڈ، حافظ رفیق یوسفی جامع مسجد فردوس شادباغ، شاہدالحق جامع مسجد مدنی گجا پیر عامر روڈ، قاری لطیف شاکر جامع مسجد طیبہ حنفیہ نیوشادباغ چوک۔ صوفی شوکت قادری جامعہ انوار مدینہ سنگھ پورہ، مولانا قاری احمد تونسوی جامع مسجد آر بلاک ماڈل ٹاﺅن، علامہ پیرعطاالمصطفی جامعہ مسجد ابوصالح نصر بند روڈ، مولانا الحاج اسلم نوری جامعہ مسجد صدیقیہ حنفیہ نوریہ سوامی نگر گھوڑے شاہ، ڈاکٹر سعد صدیقی ڈونگی گراﺅنڈ سمن آباد، قاری عارف علوی مرکزی جامعہ مسجد شادمان، مولانا عبدالرﺅف فاروقی جامع مسجد خضرا، غزالی روڈ سمن آباد۔
7-45 مولانا محمد خان مدنی مسجد لالہ زار جوڈیشل کالونی، مولانا میاں افضل ریلوے گریفن گراﺅنڈ، پروفیسر ڈاکٹر حافظً منیر الازہری دارالعلوم معینیہ فریدیہ گوشہ احباب۔
8-00 مولانا امجد خان 77 کلب ایبٹ روڈ گراﺅنڈ، مولانا حافظ اجود عبیدہ جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹاﺅن، مولانا حافظ عاصم عثمان چشتی جامع مسجد عیدگاہ سلامت پورہ، مولانا قاری جمیل الرحمان اختر شالامار باغ باغبانپورہ، مولانا شاہ انیس ایف سی سکیم گلبرگ، قاری عرفان نقشبندی افغان پارک سنت نگر، پروفیسر ڈاکٹر اسرائیل فاروقی مرکزی جامع مسجد یونیورزسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی۔
8-30 مولانا اجمل قادری شیرانوالہ گیٹ، علامہ عطا محمد گولڑوی مرکزی جامع مسجد اقصی شیرانوالہ۔
9-00 مولانا قاری احمد نواز وٹو مینار پاکستان۔ علامہ اجمل قادری جامع مسجد غوثیہ سرائے مغل جنازگاہ مزنگ، علامہ ارشاد قادری جامع مسجد سلطانیہ شاہدرہ، قاری جمیل جامع مسجد غوثیہ شاہدرہ پڑھائیں گے۔
 جے یو آئی ف نماز عید کے اوقات
ساڑھے چھ بجے مو لا نا قاری ثنااللہ جامعہ تر تیل لقرآن لٹن روڈ، پونے سات بجے مولانا نعیم الدین جامعہ مدنیہ راوی روڈ کریم پارک۔ سات بجے مولانا مفتی عبیداللہ جامعہ اشرفیہ مو ڑ مسلم ٹاﺅن۔ آٹھ بجے مو لا نا امجد خان 77کلب ابیٹ روڈ گراﺅنڈ ساڑھے آٹھ بجے :مو لا نا اجمل قادری شیرا نوالہ گیٹ ساڑھے آٹھ نماز عید پڑھائیں گے ۔
 مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس کے زیراہتمام نماز عیدالاضحی کے اوقات
6:30 بجے، مرکز جامعہ رحمانیہ مین بازار چونگی امرسدھو، مولانا محمد اسلم اظہر ، مرکز توحید تاجپورہ چوک میں قاری عبدالمتین اصغر، جامع مسجد اہل حدیث مصری شاہ لاہور، 7:00 بجے، نزد باب پاکستان والٹن روڈ لاہور میں علامہ قاری حفیظ الرحمن عامر، مفتی قاری افضل عزیزی ۔ 7:15 بجے، مرکز عثمان بن عفانؓ کوٹ لکھپت میں امتیاز احمد مجاہد ایڈووکیٹ، گراﺅنڈ دارالحدیث جامعہ معاویہ، غرباءاہل حدیث KPS رحیم ٹاﺅن فیروز والا میں علامہ زاہد ہاشمی الازہری ، مرکز ابوبکر صدیق گرین ٹاﺅن لاہور میں علامہ عبدالرزاق ربانی۔ 7:30 بجے، اوپن گارڈن شادی ہال نزد پنجاب ہاﺅسنگ سکیم چونگی میں قاری اکرام الحق اثری، مسجد شہداءاہل حدیث بھگت پورہ شاد باغ، علامہ عبدالمنان سلفی، علی پارک المدد پاک کالونی راوی روڈ حافظ ابوبکر، ریاست اللہ گجر چلڈرن پارک محمدی پارک میں پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی: جامع مسجد شمس الہدیٰ فتح گڑھ مولانا عبدالرحمن زاہد ، گراﺅنڈ نزد مسجد عثمان اہل حدیث گلشن پارک مغلپورہ قاری محمد یٰسین طہٰ، جامع مسجد اسمٰعیل کوٹلی باغبانپورہ حافظ محمد اشرف قمر، جامع مسجد قبا الکریم پارک داروغہ والا قاری مشتاق احمد فاروقی، جامعہ رحمانیہ رشیدہ پورہ علامہ نصیر احمد عثمانی، مرکز ام الہدیٰ فتح گڑھ شیخ الحدیث مولانا عبدالرشید مجاہد آبادی، مسجد فاروق حمید پورہ مولانا عبدالرﺅف مناوی، نزد ٹیلی فون ایکسچینج باغبانپورہ مولانا قاری حنیف مدنی، جامع مسجد محمدی اہل حدیث فیاض پارک مغلپورہ مولانا عبدالغفور سلفی، ڈریسنگ گراﺅنڈ مغل پورہ میں مولانا امانت الرحمن عثمانی، 7:45، منٹو پارک مینار پاکستان حافظ رانا محمد خلیق خاں پسروری، 8:30بجے، DHA گراﺅنڈ فیز 8 ڈی بلاک رانا محمد نصراللہ خاں، مرکز الرضوان شالاماغ ٹاﺅن حافظ محمد مصطفی صادق، گراﺅنڈ نزد مسجد توحید کرول وار میں مولانا عبدالرحمن کاظمی ۔
 جماعت اہل سنت کے بڑے
عید کے اجتماعات کے اوقات
 جامعہ نعیمیہ میں7بجے ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ مولانا راغب حسین نعیمی، 8:15 جامعہ رسولیہ شیرازیہ بلال گنج میں علامہ رضائے مصطفی نقشبندی، جامع مسجد محافظ ٹاﺅن میں 7:30 بجے علامہ پیر اطہرالقادری نماز پڑھائیں گے۔ 7:30بجے مولانا وراث علی شاہین ساڑھے سات بجے وارث جامع مسجد ڈاکخانہ مغل پورہ، علامہ حامد جامع مسجد فردوس فاطمہ جناح روڈ، علامہ عبداللہ ثاقب جامع مسجد عمر فاروق سبزہ زار سکیم، پروفیسر نعیم جاوید نوری ایم اے اوکالج گراﺅنڈ، علامہ کوکب نعیمی جامع مسجد یارسول اللہ شادمان، مفتی سہیل جامع مسجد جلوموڑ پنڈ، مولانا لیاقت قادری جامع مسجد سرکٹ ہاﺅس چائنہ چوک شادمان، حافظ خالد قادری جامع مسجد نور احمد ٹمپل روڈ مزنگ، مفتی شاہد مدنی جامع مسجد c بلاک سکیم موڑ، پیر اعجاز اشرفی جامع مسجد انوار مدینہ جمیل آباد مغل پورہ پڑھائیں گے۔ 7:45 جامع مسجد نصر السلام مفتی عبدالعلیم سیالوی، جامع مسجد فضل ربی مفتی حسیب قادری، علامہ اصغر نورانی جامع مسجد باغ والی بھاٹی گیٹ، علامہ غلام مرتضیٰ تبسم جامع مسجد گلزار مدینہ ستارہ کالونی نمبر 2 چونگی امرسدھو، قاری یاسین حبیب مجددی جامع مسجد غوثیہ میلاد چوک سول پارک شاہدرہ، علامہ ریاض قصوری جامع مسجد شافع محشر چوبرجی، مفتی عمرانی نظامی جامع مسجد حنیفہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ شادباغ 7:45 پڑھائیں گے۔
00:8 جامع مسجد حنفیہ غوثیہ چاہ پچھواڑہ علامہ پیر نورالٰہی انور، مولانا لیاقت قادری جامع مسجد کمال مصطفی مزنگ اڈا، ڈاکٹر مفتی سلیمان قادری جامع مسجد شادباغ، علامہ منیر شکوری جامع مسجد حنیفہ غوثیہ بوہڑوالی جیا موسیٰ شاہدرہ، مولانا عبدالرحمن جامی جامع مسجد نور احمد مارکیٹ ٹمپل روڈ مزنگ، مفتی غلام حسن جامع مسجد اصغر اندرونی بھاٹی گیٹ، طاہر تبسم جامع مسجد حافظ کریم مغل پورہ، حافظ افضل پنجاب سوسائٹی کالونی بیدیاں روڈ، قاری مشتاق جامع مسجد موتی مزنگ، قاری بشیر قادری جامع مسجد بلال شاہ کمال روڈ اچھرہ، علامہ خلیفہ غلام یاسین جامع مسجد مدینہ احمد بلاک نیوگارڈن ٹاﺅن، مفتی کریم خان جامع مسجد انوار مدینہ ونڈسر پارک اچھرہ، علامہ صفدر خان جامع مسجد رحمة اللعالمین گرینڈ بیٹری ملتان روڈ، علامہ احسان اللہ جامع مسجد رحمت مین بازار مزنگ، علامہ ارشد قادری جامع مسجد ریاض المدینہ، علامہ امین قادری جامع مسجد تاج دین ٹمپل روڈ مزنگ، علامہ سلیم چشتی جامع مسجد مقبول روڈ اچھرہ، علامہ بخش چشتی جامع مسجد حنیفہ کنک منڈی مزنگ، علامہ ادریس نیازی جامع مسجد حنیفہ چاہ جھنڈی مزنگ، مفتی مسعودالرحمن نعیمی جامع مسجد حنفیہ حافظ چراغ والی محمد پورہ اچھرہ، مولانا شجاعت قادری جامع مسجد ون والی اچھرہ ،جامع مسجد دالگراںچوک ،علامہ قاری فیصل نقشبندی جامع مسجد شیر ربانی مزنگ اڈاہ، مولانا اقبال تبسم جامع مسجد خورشید قریشی محلہ مزنگ، علامہ شہزاد مجددی جامع مسجد نور پنجاب ہاﺅسنگ سوسائٹی۔
 8:15 علامہ نعیم صابری گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول گڑھی شاہو، علامہ بدر منیر جامع مسجد اقصیٰ یوسف پارک مین بازار شاہدرہ، علامہ حماد شاہ جامع القریش جنازگاہ مزنگ۔
9:00 علامہ اجمل قادری جامع مسجد غوثیہ سرائے مغل جنازگاہ مزنگ، علامہ ارشاد قادری جامع مسجد سلطانیہ شاہدرہ، قاری جمیل جامع مسجد غوثیہ، پروفیسر حافظ محمد منیر الازہری دارالعلوم معینیہ فریدیہ گوشہ احباب کالونی
 جماعة الدعوة لاہور کے زیراہتمام
 نماز عیدالاضحی کے اجتماعات
6:45 ولانا ابوالہاشم R بلاک گراﺅنڈ ماڈل ٹاﺅن، حافظ عبدالماجد سلفی آئیڈل پارک کالج روڈ، کھوکھر چوک ٹاﺅن شپ ، 7:00پروفیسرظفر اقبال مرکز طیبہ مریدکے، حافظ عبدالغفار المدنی مون مارکیٹ کار پارکنگ گلشن راوی، مولانا سیف اللہ خالد برلب نہر نزد رائل پام ہوٹل انڈرپاس دھرم پورہ، استاد ابوذر برلب نہر مین گیٹ ہجویری ہاﺅسنگ سکیم ہربنس پورہ، حافظ ابوبکر ظہیر مرکز اسلامی جا مع مسجد تقویٰ قینچی چوک،پروفیسر جاوید اقبال 60 فٹ روڈ میاں امیر الدین پارک تاجپورہ، مفتی نذیر ڈیرہ چاہل بیدیاں روڈ، حافظ اسماعیل سلفی گلشن حبیب پارک گراﺅنڈ G بلاک ٹاﺅن شپ، حافظ نعمان جامع مسجد ریاض الجنہ اعوان ٹاﺅن،حافظ عبدالماجد مرکز ابوبکر جلو پارک، قاری صدیق، برلب نہر ہربنس پورہ پل، پروفیسر عبدالرحمن طاہر جامع مسجد عثمان نظام بلاک اقبال ٹاﺅن، حاجی جاویدالحسن صدیقی یونیورسٹی گراﺅنڈ لیک روڈ چوبرجی،مولانا زکریا زاہدجامع مسجد محمد ی گلبہار کالونی والٹن روڈ، پروفیسر سلیم صفیہ حنیف ہسپتال، عسکری فلیٹس سرفراز رفیقی روڈ صدر کینٹ، قاری عمر فاروق 60 فٹ روڈ بکرمنڈی، حافظ شعیب جامع مسجد تقویٰ آمنہ پارک ہنجروال، پروفیسر طلال جامع مسجد الرباط 100/E مین بلیووارڈ ڈیفنس، ابوہریرہ سلفی محمد پارک 12،13 بلاک ٹاﺅن شپ 7:15حافظ سیف اللہ منصورکار پاکنگ چوک شالامار باغ باغبانپورہ، مولانا بشیر خاکی بالمقابل مسجد قبا سوشل ویلفیر سوسائٹی عمر چوک گرین ٹاﺅن، مولانا ادریس فاروقی جامع مسجد قبا اتحاد پارک بنک سٹاپ امرسدھو، قاری احمد وقاص مرکز المدینہ A-II چائنہ سکیم شادباغ، قاری مقصود رحیمی گراﺅنڈ اسامہ بلاک نشتر کالونی، ابو حفص علی مرکز الہادی بالمقابل میٹرو سٹور ڈیفنس روڈ،حافظ ثنااللہ جامع مسجد ریاض الجنہ گلستان ٹاﺅن گجرپورہ شادباغ، عاطف سمیر سلفی جامع مسجد شیر شاہ کالونی، حافظ اکرم وینس ہاﺅسنگ سکیم فیروزپور روڈ، حافظ ابتسام الٰہی کواپ سٹور گڑھی شاہو جی ٹی روڈ، حافظ صالح حیات جامع مسجد بلال PCSIR گرین ٹاﺅن، مولانا عثمان مدینہ چوک بھگت پورہ، قاری وسیم شاہ گورنمنٹ ہائی سکول اتوکے اعوان، قاری عتیق الرحمن ایم سی گرلز ہائی سکول گجرپورہ، قاری اقبال جامع مسجد صلاح الدین گجر کالونی، قاری عباس محسنجامع مسجد طیبہ نارنگ منڈی۔
7:30پروفیسر حافظ سعیدقذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ، حافظ مسعود پارک مصطفی ٹاﺅن وحدت روڈ، مولانا اعجاز احمد تنویرگورنمنٹ ڈگری کالج شاہدرہ، حافظ طلحہ سعید 134 / E توحید پارک جوہر ٹاﺅن، خالد سیف الاسلام مین جی ٹی روڈ مریدکے، قاری عتیق الرحمن جامع رحمانیہ بیگم کوٹ، قاری عبدالمنان سلفی جامع مسجد اقصیٰ فیروزوالہ، قاری عبدالرحمن دوساگھوہ چوک، قاری عبدالرحیم عزیزی مرکز البدر بیدیاں روڈمانوالہ، قاری ساجد39 چک رانا ٹاﺅن،، 8:00 مولانا یوسف صارم جامع مسجد گھرکی ہسپتال جلوموڑ، جامع مسجد کبریٰ نیوسمن آباد۔
 جے یو پی کے زیراہتمام
 نماز عیدالاضحی کے اوقات
جامعہ محمدیہ رضویہ فردوس مارکیٹ گلبرگIII لاہورمیںعلامہ قاری زوار بہادر نماز عید الاضحی8:30 بجے پڑھائیں گے۔ 7-30 جامع مسجد غوثیہ قاسم پورہ لاہورکینٹ خطبہ قاری عبدالرحمن نورانی، جامع مسجد شہداءاسلام ماڈل کالونی گلبرگ حافظ ثاقب افضل، جامع مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ لاہور قاری وسیم شہزاد، جامع مسجد برہان گلبرگ لاہور قاری عارف رضوی، جامعہ المرکزالاسلامی مین والٹن روڈ لاہور خطبہ حافظ نصیر احمد نورانی، جامعہ اسلامیہ ٹاﺅن شپ خطبہ مفتی تصدق حسین، جامعہ مسجد اللہ والی قادری کالونی والٹن خطبہ مولانا شبیر فریدی، جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم سُنی بریلوی خطبہ مولانا عطاءالرحمن نقشبندی، جامعہ مسجد فیضان ہمدم گوہاوا لاہور کینٹ الحاج مولانا منیر قادری، جامعہ مسجد محمد حسین میں مولانا اعظم، جامعہ مسجد مدنی قادریہ رضویہ مین بازارمکہ کالونی گلبرگ، 7-15 ملوانا سعید احمد تعیم جامعہ مسجد فیضان ہمدم گوہاوالا لاہور کینٹ۔
ڈی ایچ اے لاہور میں اوقات نماز عیدالاضحی
ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی لاہور چھاﺅنی میں عیدالاضحی مقررہ اوقات پر درج ذیل مقامات پر ادا کی جائے گی۔
8-15 جامع مسجد فیز I خطیب سرفراز احمد خاں، جامع مسجد فیز II خطیب سمیع اللہ، جامع مسجد فیز III نائب خطیب فیاض، جامع مسجد فیز IV خطیب رشید احمد۔
8-00 B سیکٹر مسجد فیز I ظہیر اعظم، C سیکٹر مسجد فیز I ساجد محمود، K سیکٹر مسجد فیز I محمد طاہر، M سیکٹر مسجد فیز I ابرار احمد، N سیکٹر مسجد فیز I اکرم نظامی، Q سیکٹر مسجد فیز II عارف، V سیکٹر مسجد فیز II نعمان اصغر، X سیکٹر مسجد فیز III ارشد اقبال، Z سیکٹر مسجد فیز III شبیراحمد، XX سیکٹر مسجد فیز III زاہد، AA سیکٹر مسجد فیز IVاسماعیل تابس، CC سیکٹر مسجد فیز IVحمید الرحمان، GG سیکٹر مسجد فیز IV امداد اللہ محمود، HH سیکٹر مسجد فیز IV جنید انور، A سیکٹر مسجد فیز Vعبدل حکیم، C سیکٹر مسجد فیز V غلام علی، F سیکٹر مسجد فیز V حبیب اللہ، H سیکٹر مسجد فیزV عبدالحفیظ مان، B سیکٹر مسجد فیز VIطاہر، K سیکٹر مسجد فیزVI شبیر احمد، Dسیکٹر مسجد فیز VIII فیض الرحمان، M سیکٹر مسجد فیز VIII عبدالباسط۔ 
اوقات نماز عید برائے شیعہ مسلک
7:00بجے علامہ ناصر مہدی، مدرسہ جمکران کوٹھی سٹاپ باٹا پور، مولانا قمر عباس مجاہد باٹا پور، مولانا اسماعیل سحر شاہدرہ ٹاﺅن، علامہ سید احمد اقبال رضوی، جامعہ مسجد سمن آباد شباب چوک
7:30 بجے آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاﺅن، مولانا اقبال کامرانی مسجد القائم کینال ویو،مولانا کرامت علی دمشقی امام بارگاہ ابوالفضل عباس مغلپورہ، مولانا آغا طاہر عباس نجفی جامعہ امامیہ گامے شاہ،مولانا سید حسن علی نقوی امام بارگاہ باب الحوائج بنگالی باغ، مولانا سید حنیف موسوی B16 ٹاﺅن شپ، مولانا حافظ رضا جامعہ قرآن و اہلبیت، نجف بازار،کوٹ لکھپت، مولانا حیدر علی ترابی جامعہ مسجد امیر حمزہ، مولانا غلام مہدی ربانی مسجد آل عمران گلی نمبر8کھوکھر ٹاﺅن بند روڈ، مولانا رشید ترابی صاحب مدرسہ ابوطالب کاظم آباد ایل ڈی کالونی نیاز بیگ، مولانا جعفر حسین فیصل ٹاﺅن کوٹھہ پنڈ، مولانا سید زاہد حسین نقوی جوڑہ پل الفیصل ٹاﺅن Dبلاک لاہورکینٹ، مولانا سید رضا عباس مدرسہ جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ،مولانا احمد علی ساجد مسجد حسینیہ مکہ کالونی گلبرگ 3، مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی مدرسہ باب مدینتہ العلم کربلا امامیہ کالونی شاہدرہ۔
8:00 بجے مولانا احمد نواز جعفری علی مسجد شاہدرہ ٹاﺅن، مولانا ارشاد حسین روحانی جامعہ امامیہ مسجد امامیہ کالونی، مولانا سید اعجاز حسین نقوی جامع حسینیہ دھوپ سڑھی ساندہ کلاں، مولانا محمد صباح قمی جامع مسجد حیدری شاہدرہ ٹاﺅن، مولانا قاری غلام حسین مسلم کالونی مسلم چوک جیاموسی امام بارگاہ قصر بتول، مولانا قمرعباس قمی واپڈا ٹاﺅن H بلاک، مولانا قمر موسیٰ کاظم، مولانا مختار حسین ثقفی بخاری سٹریٹ پیکو روڈ نیاز بیگ نچی امرسدھو، مولانا سید فرخ عباس نقوی مسجدالمصطفیٰ نجف کالونی لوہاراں والا، مولانا نذر عباس مسجدامامیہ اندرون بھاٹی گیٹ، مولانا حسنین طارق چندرائے مسجد زین العابدین، مولانا سید مناظر حسین زیدی مسجد باب العلم نشاط کالونی، مولاناسیدتصور عباس امام بارگاہ زین العابدین چندرائے، مولانا قاری ناصر عباس     الحسین سنٹر انارکلی، مولانا قاری ناصر عباس بیرون سنڈے بازار، مولانا مرتضیٰ حسین گھلو مسجد مین بازار کھاڑک ملتان روڈ ، مولانا یعقوب رضا حیدری مسجدحضرت ابوطالب،پیکوروڈ کوٹ لکھپت، مولانا سید مبشر عباس شاہ     گول باغ وحدت کالونی، مولانا صادق چھپڑ سٹاپ، مولانا امجد نقوی بھٹہ چوک، مولانا محمد علی سمائری امام بارگاہ القائم نشتر کالونی فیروزپور روڈ، مولانا کاظم بلاک نمبر4گرین ٹاﺅن سیکٹر D2، مولانا فرمان علی نجفی امام بارگاہ خواجگان اندرون موچی دروازہ، مولانا ہدایت حسینوفاقی کالونی، مولانا شبیر حسین ترابی مسجد امام صادق ؑ شاہدرہ ٹاﺅن، مولانا محبوب علی کاشیانہ پنجتن ڈیفنس، مولانا شیر احمد فراز مسجد امام رضا ؑچونگی امر سدھو، مولانا علی مہدی صاحب امامیہ مسجد مغلپورہ، مولانا قمر عباس جتوئی جامعہ مسجد علی ولی اللہ ساندہ روڈ، مولانا ضیغم عباس مسجد الحسین باٹا پور، مولانا ذاکر حسین ذاکر مسجد زین العابدین راوی ریان، مولانا غلام علی ارشد یونیورسٹی گراﺅنڈ، مولانا محبوب علی حسین جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ، مولانا سید علی نقوی امام بارگاہ سرداراںمائی غازی روڈ، علامہ ابوذر مہدوی جامعہ قرآن ناطق ویلنشیا ٹا¶ن۔    
8:30 بجے مولانا نورالحسن قمی امام بارگاہ ریاض علی شاہ بابو صابو بند روڈ، مولانا احمد رضا سوڈیوال اعوان ٹاﺅن، مولانا سید غلام عباس مرکزی حسینی امام بارگاہ موچی گیٹ، مولانا علی عمران بنگالی باغ درس بقیتہ اللہ، مولانا سید علمدار حسین جامعتہ العباس سبزہ زار، مولانا رائے علی عباس یوسف پارک گلفشاںٹاﺅن، مولانا ذوالفقار علی امام بارگاہ حسینیہ فاطمیہ المعروف کرنل فداحسین نقوی مرحوم ساندہ، مولانا محمد علی امام بارگاہ قمر بنی ہاشم دہلی گیٹ، مولانا غلام کاظم اعوان بحریہ ٹاﺅن، مولانا حافظ عاشق حسین جامعہ مدینتہ العلم ملتان روڈ چوہنگ، آغا زین العابدین Dبلاک پارسبزہ زار کالونی،مولانا حافظ کاظم رضا نقوی ناصر باغ،مولانا غلام مصطفیٰ مسجد مریم علی رضا آباد، قاری ماجدعلی Qبلاک ماڈل ٹاﺅن۔