عید تعطیلات: پنجاب زرعی ہیلپ لائن آج سے 17اکتوبر تک بند رہے گی

لاہور(نیوزرپورٹر)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران مورخہ 15تا 17اکتوبر 2013 ءپنجاب زرعی ہیلپ لائن بند رہے گی جبکہ 18اکتوبر سے زرعی ہیلپ لائن کے اوقات کار صبح 08:00بجے تا شام 08:00بجے ہوں گے۔