خدمت خلق اور حقوق انسانیت کا اصل وارث اسلام ہے:شاہد امین

لاہور (خصوصی رپورٹر) مرکزی جمعیت اہل حدیث کی طرف سے بلوچستان کے متاثرین زلزلہ کے لئے راشن ادویات خیموں کمبل چٹائیوں کپڑوں بستروں واٹر کولر اور خصوصی عید گفٹ پیکیج پر مشتمل تین ٹرکوں میں شعبہ خدمت خلق کے ناظم حافظ شاہد امین کی نگرانی اور اہل حدیث یوتھ فورس بلوچستان کے رہنما حبیب اللہ مجاہد کی قیادت ضلع آواران پہنچ گیا۔