کہوٹہ: معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کر دیا


کہوٹہ (اےن اےن آئی)کہوٹہ کے نواحی علاقہ کاکا مےں معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے پسٹل سے فائر کر کے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دےا، نماز جنازہ مےں امےدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ صغےر احمد سمےت سےنکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بھورہ حےال کے قرےبی گاو¿ں کاکا کے رہائشی غلام مصطفی کے جوان سال بےٹے ثاقب نے تےس بور پسٹل سے فائر کر کے اپنے بڑے بھائی شمرےز کو قتل کر دےا۔