ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کنڈی کے والد فضل کریم آبائی قبرستان میں سپرد خاک، رسم قل آج ہو گی


ڈےرہ اسماعےل خان (اے پی پی) سابق رکن قومی اسمبلی اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپےکر فےصل کرےم کنڈی کے والد فضل کرےم کنڈی کو بدھ کو کنڈی ماڈل فارم مےں ان کے آبائی قبرستان مےں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی مےں سپرد خاک کر دےا گےا۔ مرحوم کو لحد مےں اتارنے کے موقع پر پوری فضا سوگوار تھی۔ نماز جنازہ مےں سےاسی، سماجی و کارباری شخصےات نے ہزاروں کی تعداد مےں شرکت کی۔ مرحوم کی رسم قل (آج) جمعرا ت کو صبح دس بجے ان کی قےام گاہ کنڈی ماڈل فارم مےں ادا کی جائےگی۔ قرآن خوانی اور خےرات بھی تقسےم کی جائےگی۔ فےصل کرےم کنڈی اتوار تک اپنی رہائش گاہ پر مقےم رہےں گے۔