ملتان میں غیرت کے نام پر بھائی نے 15 سالہ بہن کو قتل کر دیا، گرفتار


ملتان (نوائے وقت رپورٹ) سیتل ماڑی کے علاقے میں بھائی نے غیرت کے نام پر 15 سال کی بہن کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔