جنرل خالد شمیم وائیں سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال


راولپنڈی (آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے چین کے سفیر لائیو جانیان نے راولپنڈی جنرل ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں عہدیداروں نے دفاع سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔