اردن: پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ کے خلاف زبردست احتجاج


عمان (نوائے وقت نیوز) اردن میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور احتجاج کیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق پولیس نے دارالحکومت عمان کے مرکز کی جانب جانے والی تمام شاہرایں بھی بند کر دیں۔