آئیوری کوسٹ کے صدر نے کابینہ توڑ دی


آئیوری کوسٹ (نوائے وقت نیوز) غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آئیوری کوسٹ کے صدر نے کابینہ توڑ دی۔ اس سیاسی ابتری کی وجہ نہیں بتائی گئی۔