پیرا میڈیکس امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور(نیوزرپورٹر) پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے پیرامیڈیکس امتحانات(اولڈ سکیم) کے نتائج کا اعلان کر دیا نتائج www.pmflahore.com پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
موسیٰ خان سنجرانی کی پہلی برسی
لاہور (پ ر) موسیٰ خان سنجرانی کی پہلی برسی 16 مئی ان کی رہائش گاہ 4 مسلم بلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔