مغربی تہذیب زوال اور اسلام کا نظام وسائل کی کمی کے باوجود تیزی سے پھیل رہا ہے: راشد نسیم

لاہور (خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مغر بی تہذیب زوال کا شکار ہے اگر کو ئی تہذیب زند ہ ہے تو وہ اسلامی تہذیب اور اسلام کا نظام ہے جو وسائل کی کمی کے باوجود بھی تیز ی سے پھیل رہی ہے ، اسلامی تہذ یب کی بڑ ھتے ہو ئے قدموں سے گھبرا کر اہل مغر ب تو ہین قرآن اور تو ہین رسالت پر اُتر آئے ہیں۔