قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے: پی پی انسانی حقوق ونگ

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے صدر محمد آصف خان سیکرٹری اطلاعات جاوید کمیانہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شریف سجاد بھٹی نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قیادت میں متحد ہے انہوں نے کہا کہ سانحہ میں شہید ہونے والے کے اہلخانہ کے اس غم میں شرکت ہے۔