سانحہ صفورا پر حقوق اہلسنت محاذ کا ہنگامی اجلاس، آج یوم دعا منانے کا فیصلہ

لاہور(خصوصی نامہ نگار) صفورا پر حقوق اہلسنت محاذ کا مشترکہ ہنگامی اجلاس ہوا۔ مرکزی امیر پیر سید شاہد حسین گردیزی، صاحبزادہ مختار رضوی، صاحبزادہ احمد شکیل صدیقی، مولانا منیر، اقبال حسین شاہ، علامہ دین محمد، مولانا احمد حسین نقشبندی، مولانا رب نواز نورانی، مولانا نثار قادری، علامہ شفقت علی مولانا رفیق نقشبندی، مولانا محمد حفیظ اعوان، مولانا حسین، پروفیسر اسماعیل، مولانا علی احمد برکاتی، علامہ عطاالمصطفیٰ، مولانا خلیل ہمدمی، علامہ اشفاق رضوی، مولانا مشتاق ، پیر عاشق حسین، مولانا ملازم حسین قادری، علامہ آصف بھٹی، پیر محمد اشفاق، مولانا غلام مصطفی، پیر سید صدیق شاہ، مولانا منیر قادری، مولانا نعمت علی، چوہدری امجد علی ایڈووکیٹ، پروفیسر محمد سلیم نقشبندی، مولانا محمد رب نواز نیئر، پیر علی حسین رضوی نے شرکت کی اور فیصلہ کیا۔