ریکارڈ میں ردوبدل پر ایل ڈی اے کا قانونگو اور پٹواری برطرف

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے (ہیڈ کوارٹر) آمنہ منیر نے ریکارڈ میں ردوبدل پر پیڈا ایکٹ کے تحت دو ملازمین شوکت علی قانون گو اور نذیر پٹواری کو برطرف کر دیا۔