الاحسان ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ 17 مئی کو لدھڑ میں لگایا جائے گا

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر سوسائٹی مغلپورہ کے زیر اہتمام 238 واں فری آئی کیمپ لدھڑ ویلیج الائنس کلب کینٹ میں 17 مئی اتوار صبح 8 بجے سے 2 بجے تک لگایا جائیگا۔ یہ بات سیکرٹری اطلاعات اکرام اللہ کاکڑ نے بتائی ۔