مڈل سٹینڈرڈ میں شاندار نتائج پر گورنمنٹ مسلم ماڈل ہائی سکول کی انتظامیہ کو مبارکباد

لاہور(پ ر) اشرف بھٹی صدر انجمن تاجران آل پاکستان ، جاوید اقبال صدر انجمن تاجران پیسہ اخبار نے مڈل سٹینڈڈر کے شاندار نتائج پر مسلم ماڈل ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ کو مبارکباد دی ہے۔