لاہور کو پیرس بنا کر دم لیں گے: جہانزیب اعوان

 لاہور کو پیرس بنا کر دم لیں گے: جہانزیب اعوان

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر یونین کونسل 34 اسلام پورہ سے چیئرمین کے امیدوار جہانزیب اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف لاہور کو پیرس بنانے کا جو اعلان کیا تھا انشاء اللہ وہ جلد مکمل ہونے والے ہیں۔