دیہی روڈ پروگرام سے پنجاب میں انقلاب برپا ہو گا: چودھری نواز

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) کے رہنما کواڈینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری محمدنواز  نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب کا دیہی روڈ پروگرام پنجاب کی دیہی ترقی میں انقلابی اور تاریخ ساز اقدام ہے جو کہ سنہری حروف میں لکھا جائیگا سڑکوں کی تعمیر سے دیہات کی ترقی اور خوشحالی میں نئے دور کا آغاز ہو گا۔