خختم چہلم

لاہور ( پ ر) ٹائون شپ کے سماجی کارکن محمد شفیق قمر کی اہلیہ فردوس شہزاد شفیق کا ختم چہلم کل 16؍اپریل بروز جمعرات بعد از نماز ظہر ان کی رہائش گاہ مکان نمبر 60 بلاک نمبر 5، B-1 ٹائون شپ پر ہو گا۔