حیدر علی مرزا کا ختم چہلم آج ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس وحد ت مسلمین پنجاب کے عزاداری کونسل کے چیئرمین حاجی امیر عباس مرزا کے والدکوآرڈینیٹربرائے مذہبی امور وزیر اعلیٰ پنجاب الحاج حیدر علی مرزامرحوم کاختم چہلم آج 3بجے سے شام 6بجے تک  قومی مرکز نزد فاطمہ میموریل ہسپتال شادمان پر ہو گا ۔