جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ترجمان حافظ خالد شہزاد فاروقی کے سسر انتقال کر گئے

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ترجمان حافظ خالدشہزاد فاروقی کے سسر مرزا سرور بیگ طویل علالت کے باعث گزشتہ روز انتقال کر گئے ، انہیں گجرات کے نواحی گائوں کوہ انکھ میں سپردخاک کر دیاگیا ان کی نماز جنازہ میں مذہبی و سیاسی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔