بلدیاتی انتخابات میں جیالے جاگ سرکاری امیدوار بھاگ رہے ہیں، اشرف بھٹی

لاہور (خبر نگار) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما محمداشرف بھٹی نے کہا ہے کہ جیالے جاگ جبکہ سرکاری امیدواربھاگ رہے ہیں۔پیپلزپارٹی کے نامزدبلدیاتی امیدوارانتخابی مہم میں چھاگئے ہیں۔ووٹرزنے ان کے حق میں فیصلہ دے دیااب صرف رسمی اعلان ہوناباقی ہے۔