بشیر احمد گوندل کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

لاہور(پ ر) قرآن خوانی برائے ایصال ثواب اہلیہ بشیر احمد گوندل ڈائریکٹر کمپلینٹ سیل چیف منسٹر سیکرٹریٹ پروفیسر خالد مسعود گوندل سینئر نائب صدر سی پی ایس پی کی بھابی اور قیصر محمودگوندل کی والدہ آج بدھ 15 اپریل کو جامع مسجد اتاترک بلاک نیو گارڈن ٹائون (مرد حضرات) اور 95 اورنگزیب بلاک نیوگارڈن ٹائون (خواتین کے لیے )نمازِ عصر کے بعد بوقت 5:00 بجے شام ہوگی۔ دعا قبل از نمازِ مغرب ہوگی۔