بشپ نعیم سموئیل قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے صوبائی چیئرمین برائے اقلیتی امور مقرر

بشپ نعیم سموئیل  قومی امن کمیٹی برائے  بین المذاہب ہم آہنگی کے صوبائی چیئرمین برائے اقلیتی امور مقرر

لاہور (پ ر) بشپ نعیم سموئیل کوقومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے صوبائی چیئرمین برائے اقلیتی امور مقرر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں اعتماد پر پورا اتروں گا اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے بھرپور کوششیں کروں گا۔