بابا بلھے شاہ کا 3روزہ عرس پرسوں شروع ہوگا

لاہور (پ  ر) حضرت بابا بلھے شاہ کا تین روزہ 289واں عرس مبارک 17اپریل بروز جمعہ کو شروع ہو گا جس میں مشہور نعت خواں اور قوال حضرات بھی شرکت کریں گے، لنگر کا بھی انتظام ہو گا۔