بی کام پارٹ ون اور ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان2017ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔