قائداعظم کے اتحاد‘ تنظیم اور یقین محکم جیسے اصولوں پر عملدرآمد کی ضرورت ہے: ہارون خواجہ

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) پاکستان فریڈم موومنٹ کے مر کزی سےکرٹرےٹ میںبانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جنا ح کا 69واںیوم وفات انتہائی عقید ت واحترام سے منا یا گیا۔ قائداعظم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی ۔اس مو قع پر چیئر مین پاکستان فریڈم موومنٹ ہارون خواجہ نے کہا کہ پاکستان کو بنے 70سال گزرنے کے بعد بھی صدےوں پر انا سامراجی ، نوآبادےاتی اور فر سودہ نظام آج تک جاری وساری ہے ۔ جسے تبدےل کرنا پی اےف اےم کا اولےن نصےب العےن ہے ۔قائد اعظم کے اتحاد ،تنظےم اوریقین محکم جےسے اصولوں پر عملدرآمد کی ضرورت جس قدر آج ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھی ۔