مسجد نبوی میں بھی جمعہ کے خطبات انگریزی اردو سمیت دیگر زبانوں میں سننے کی سہولت پاکستانیوں کا اظہار تشکر

مدینہ منورہ  (امیر محمد خان) مکۃ المکرمہ کے بعد مسجد نبوی میں بھی نمازیوں کیلئے جمعہ کے خطبات بیک وقت انگریزی سمیت دیگر زبانوں میں سننے کی سہولت فراہم کرنے کے منصوبہ پر کام شروع کردیا گیا۔  پاکستانیوں ، عمرہ زائرین اور  دیگر ممالک  سے تعلق  رکھنے  غیر عربوںنے  خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ کا شکریہ ادا کیا ۔