دہلی ریپ کیس میں 4ملزموں کی موت کی سزا برقرار

نئی دہلی(اے پی اے/بی بی سی) ہائیکورٹ نے دہلی ریپ کیس میں موت کی سزا پانے والے چار ملزموں کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ یہ سفاکانہ واقعہ دہلی کی ایک بدس میں دسمبر 2012 میں ہوا جہاں ایک چلتی بس میں ایک طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بعد ازاں بھارت اور دنیا بھر میں واقعے کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیاتھا۔