بدلے کی آگ، بابا لاڈلا اور غفار ذکری نے لیاری کو خون میں نہلا دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) بدلے کی آگ پر کراچی میں بابا لاڈلا اور غفار  ذکری نے لیاری کو خون میں نہلا دیا۔ امت کے مطابق اہم کارندے لالہ اورنگی کے 5 عزیزوں کے قتل اور فتح ذکری کی ہلاکت پر مشتعل دہشت گردوں نے منظم حملے کئے۔  50 دہشت گرد بلوچستان سے بلائے گئے تھے۔ علاقے میں کشیدگی برقرار ہے۔ ادھر ثانیہ ناز نے کہا لیاری کا امن تباہ کرنے میں نبیل گبول کا ہاتھ ہے۔