اصغر خان کیس میں سابق جرنیلوں کو شامل تفتیش کرنیکا طریقہ کار، وزارت دفاع نے ایف آئی اے سے انکوائری رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت دفاع نے اصغر خان کیس میں سابق فوجی جرنیلوں کو شامل تفتیش کرنے کا طریقہ کار پوچھنے پر ایف آئی اے سے کیس کی انکوائری رپورٹ مانگ لی ہے۔